حمزہ شہباز سے کالمسٹ ایسوسی ایشن کے وفدکی ملاقات، ملکی و سیا سی صورتحال پر تبادلہ خیال

حمزہ شہباز سے کالمسٹ ایسوسی ایشن کے وفدکی ملاقات، ملکی و سیا سی صورتحال پر ...
حمزہ شہباز سے کالمسٹ ایسوسی ایشن کے وفدکی ملاقات، ملکی و سیا سی صورتحال پر تبادلہ خیال

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما وزیراعلی پنجا ب شہبازشریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز سے کالمسٹ ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی اور ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز اور کالمسٹ ایسوسی ایشن کے وفدکی ملاقات ان کی رہائش گاہ پر ہوئی جبکہ دونوں جانب سے خوشگوار جملوں کا تبادلہ خیال کیا گیا اور ساتھ ساتھ ملک کی سیاسی صورتحال پر بھی روشنی ڈالی گی۔ دوران ملاقات گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہناتھا کہ جمہوری عمل کوچلنااورعام انتخابات وقت پرہونے چاہئیں جبکہ انصاف کے تقاضے بھی ہرحال میں پورے ہونے چاہئیں.

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید : لاہور