سی آئی اے 35 برس سے کینسر کا موثر علاج چھپائے ہوئے ہے، خفیہ دستاویز

سی آئی اے 35 برس سے کینسر کا موثر علاج چھپائے ہوئے ہے، خفیہ دستاویز
سی آئی اے 35 برس سے کینسر کا موثر علاج چھپائے ہوئے ہے، خفیہ دستاویز

  

جدہ (محمد اکرم اسد) سی آئی اے کی خفیہ دستاویز سے انکشاف ہوا ہے کہ وہ 35برس سے کینسر کا موثر علاج چھپائے ہوئے ہے۔ دستاویز کا تعلق 1983ء سے ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ نے یہ راز منکشف کرتے ہوئے توجہ دلائی کہ اگر سی آئی اے کینسر کے علاج سے متعلق جائزے کے نتائج بروقت ظاہر کردیتے تو کینسر کے علاج میں انقلاب آجاتا۔برطانوی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ علاج دماغی لہروں سے مریضوں کو کنٹرول کرنے اور انہیں جسم میں جاری جسمانی عمل کو کنٹرول کرنے کا طریقہ سکھانے میں مضمر ہے۔ سی آئی اے کے ماہرین نے کینسر کے مریضوں پر اس کا تجربہ کیا تھا اور حیرت ناک نتائج برآمد ہوئے تھے۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : عرب دنیا