کراچی میرا شہرہے،عوام کا ساتھ چاہیے،اس شہرکوبدلیں گے:بلاول بھٹو
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ کراچی میرا شہرہے،عوام کا ساتھ چاہیے،اس شہرکوبدلیں گے۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کا ہولو گرام کے ذریعے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھا کہ ہم مذہبی اورفرقہ ورانہ بنیاد پرسیاست نہیں کرتے اور نہ ہم دیہی ،شہری بنیادکی سیاست کرتے ہیں ، کراچی کی بدنصیبی کی تاریخ سب کے سامنے ہے۔انہوں نے کہاکہ وعدہ کرتاہوں اپنے نانا اوروالدہ کی طرح سیاست کروں گا،کراچی میرا شہرہے،عوام کا ساتھ چاہیے،اس شہرکوبدلیں گے۔
ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں