شریف خاندان عدالت میں بے گناہی ثابت کرے: خرم نواز گنڈا پور

شریف خاندان عدالت میں بے گناہی ثابت کرے: خرم نواز گنڈا پور
شریف خاندان عدالت میں بے گناہی ثابت کرے: خرم نواز گنڈا پور

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ شریف خاندان عدالت میں بے گناہی ثابت کرے۔

تفصیلات کے مطابق نوازشریف کے کو ئٹہ میں جلسے پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے خرم نواز گنڈا پور کا کہنا تھا کہ نوازشریف کا نظریہ نہیں چلے گا،شریف خاندان عدالت میں بے گناہی ثابت کرے۔میا ں صاحب بتائیں انہوں نے بلوچستان کے لیے کیا کیا؟کرپشن ریفرنس کے فیصلے آنے سے قبل باقرنجفی کمیشن کی رپورٹ آجائے گی ۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید : لاہور