سفیدے کا درخت ہمارا دوست یا دشمن ؟ایسی معلومات جو آپ کو دنگ کر دیں گی

سفیدے کا درخت ہمارا دوست یا دشمن ؟ایسی معلومات جو آپ کو دنگ کر دیں گی
سفیدے کا درخت ہمارا دوست یا دشمن ؟ایسی معلومات جو آپ کو دنگ کر دیں گی

  

درختوں کے بارے میں عام طور پر تصور پایا جاتا ہے کہ درخت انسان دوست اور ماحول کے محافظ ہیں جبکہ اسی نظریے کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان نے ’’گرین اینڈ کلین پاکستان ‘‘ کا نعرہ لگایا اور بجا طور پر یہ نعرہ سو فیصد درست بھی ہے ،بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگیوں نے انسان کی زندگی دوبھر کر دی ہے لیکن ہمارے گردونواح میں پائے جانے والے تمام درخت ہمارے لیے مفید نہیں ہوتے بلکہ کئی درخت انسانی صحت پر برے اثرات مرتب کرتے ہیں اور حیاتیاتی آلودگی کا باعث بن رہے ہیں، پاکستان میں متعدد جگہوں پر ایسے درخت جابجا نظر آتے ہیں جنہیں ماحول اور نوع انسانی پر پڑنے والے اثرات کو بلا سوچے سمجھے یہاں لگادیا گیا ہے، اسی بارے میں ایک انتہائی معلوماتی ویڈیو دیکھیں ۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔

مزید : ویڈیو گیلری