پٹرول کی قیمت میں کمی حاتم طائی کی قبر پر لات مارنے کے مترادف، احسن اقبال

پٹرول کی قیمت میں کمی حاتم طائی کی قبر پر لات مارنے کے مترادف، احسن اقبال

  



لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 25پیسے کمی پرطنزیہ ٹویٹ میں کہا کہ حاتم طائی کی قبر پر جو لات ماری گئی ہے(بقیہ نمبر38صفحہ7پر)

 اس کے جھٹکے پوری دنیا میں محسوس کئے گئے۔علاوہ ازیں اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں کمی پرعوام ششدر رہ گئے اور انہیں سمجھ نہیں آرہی وہ اس ریلیف سے کیسے استفادہ کریں۔

احسن اقبال

مزید : ملتان صفحہ آخر