بہاولپور: چیف جسٹس کو صدر پریس کلب نصیر احمد ناصر کی طرف سے اجرک کا تحفہ

بہاولپور: چیف جسٹس کو صدر پریس کلب نصیر احمد ناصر کی طرف سے اجرک کا تحفہ

  



بہاول پور(بیورورپورٹ) چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس آصف سعیدکھوسہ کوصدرپریس کلب بہاول پورنصیراحمدناصرنے اجرک پیش کی اس موقع پر ممبر ایگز یکٹوکونسل پریس کلب بہاول (بقیہ نمبر36صفحہ12پر)

پور ریاض بلوچ، صدرہائی کورٹ بارایسوسی ایشن بہاول پور ندیم اقبال چوہدری، صدرڈسٹرکٹ باربہاول پور میاں محمداظہربھی موجودتھے اس موقع پر صدرپریس کلب بہاول پور نصیراحمدناصر نے صدرہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن بہاول پور ندیم اقبال چوہدری، صدرڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن بہاو ل پور میاں محمداظہرکاشکریہ اداکیا۔

تحفہ

مزید : ملتان صفحہ آخر