زکریا یونیورسٹی میں لیڈی سکیورٹی گارڈز بھرتی کرنے کا فیصلہ
ملتان(سٹاف رپورٹر)زکریا یونیورسٹی میں لیڈی سکیورٹی گارڈز بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی حکام نے عملے کی کمی کو پورا کرنے کیلئے بھرتی کرنے کافیصلہ (بقیہ نمبر39صفحہ12پر)
ضرور پڑھیں: اسلام آبادہائیکورٹ،العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف اور نیب کی اپیلیں 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر
کیا ہے جس میں ڈرائیور، کنڈیکٹر، مرد سکیورٹی گارڈ کیساتھ ساتھ لیڈی سکیورٹی گارڈ بھی بھرتی کئے جائیں گی، اس بارے میں رجسٹرار آفس کا کہنا ہے کہ 16ڈرائیور، 15 کنڈیکٹرز، 66مرد سکیورٹی گارڈز، اور 15 لیڈی سکیورٹی گارڈز بھی بھرتی کی جائیں گی جن کے لئے درخواستیں بھی طلب کرلی گئی ہیں۔ درخواستیں 14 دسمبر تک جمع کرائی جاسکتی ہیں۔
لیڈی گارڈ
ضرور پڑھیں: پیپلزپارٹی کے ایک اور رہنما نیب کے ریڈار پر آگئے،ڈپٹی چیئرمین سینٹ9 دسمبر کو نیب راولپنڈی طلب