سرکاری اداروں سے ڈیلی  ویجز ملازمین کی تفصیل طلب

  سرکاری اداروں سے ڈیلی  ویجز ملازمین کی تفصیل طلب

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب کی جانب سے تمام محکموں میں ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے ملازمین کو مستقل کرنے کیلئے تمام محکموں سے ڈیلی ویجز ملازمین کی تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں ذرائع کے مطابق حکومت نے 5سال سے ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے ملازمین کو ان کی کارکردگی پر مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں تمام محکموں (بقیہ نمبر41صفحہ12پر)

سے ڈیلی ویجز ملازمین کی فہرستیں طلب کرلی گئی ہیں 

طلب

مزید : ملتان صفحہ آخر