پیر کالونی نمبر2‘ رشتہ تنازعہ پر فائرنگ‘8سالہ بچی جاں بحق

پیر کالونی نمبر2‘ رشتہ تنازعہ پر فائرنگ‘8سالہ بچی جاں بحق

  



ملتان ( خبر نگار خصو صی) پیر کالونی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے آٹھ سالہ بچی جاں بحق ہوگئی پولیس نے ملزم کی گرفتار ی کے لئے چھاپے مارنے شروع کردیے ہیں تفصیل کیمطابق سلارواہن کارہائشی قمرعباس اپنے کزن شاہد کے گھر پیر کالونی نمبر 2 آیا جہاں پر رشتہ کے تنازعہ پر ان کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی جس پر قمر عباس نے پسٹل سے شاہد پر فائرنگ کردی گولی شاہد کی بجائے اس کی بھتیجی مسکان بی بی کو لگی گولی لگنے سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی ملزم موقع سے فرار ہوگیا شاہ شمس پولیس نے ملزم کی (بقیہ نمبر31صفحہ12پر)

گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دیے ہیں پولیس کو کہنا ہے کہ ملزم کو جلد گرفتار کر لیاجائے گا،

بچی

مزید : ملتان صفحہ آخر