جرائم پیشہ عناصر سے تعلق‘ پولیس افسروں‘ تھانیداروں کا ریکارڈ چیک کرنیکا حکم

جرائم پیشہ عناصر سے تعلق‘ پولیس افسروں‘ تھانیداروں کا ریکارڈ چیک کرنیکا ...

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب نے خفیہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ صوبہ بھر کے تمام اضلاع کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر سے لیکر ڈی ایس پی عہدہ تک کے پولیس افسران کے ریکارڈ کی چھان بین کرکے رپورٹ بھجوائیں ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے نوٹس میں یہ بات لائی گئی ہے کہ مختلف اضلاع میں پولیس افسران اور اہلکار مختلف جرائم میں ملوث ہیں جبکہ کئی افسران جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کرتے ہیں جس پر وزیراعلیٰ پنجاب نے رپورٹ طلب کی ہے ذرائع کے مطابق(بقیہ نمبر32صفحہ12پر)

اس کا مقصد پولیس کو بدنام زمانہ اہلکاروں سے پاک کرنا ہے۔

تھانیدار

مزید : ملتان صفحہ آخر