پنجاب میں بند فلٹریشن پلانٹس فوری طو رپر چلانے کی ہدایت

پنجاب میں بند فلٹریشن پلانٹس فوری طو رپر چلانے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت کی جانب سے صوبہ بھر کے 36اضلاع میں نصب واٹر فلٹریشن پلانٹس فوری طورپر چالو کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر ز کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں بند ہونے والے افراد فلٹریشن پلانٹس کو چالو کرنے کیلئے اقدامات کریں تاکہ فلٹریشن پلانٹس سے عوام کو پینے کا صاف پانی میسر آسکے۔