40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی آج قرعہ اندازی

  40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی آج قرعہ اندازی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(نمائندہ پاکستان)40ہزارروپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی(بقیہ نمبر35صفحہ12پر)

آج بروز پیر کو ہوگی اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام7کروڑ50لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 2کروڑ50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے 1696انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم ہونگے۔
قرعہ اندازی