پنجاب ایگزامنیشن ِکمیشن کے تحت فروری میں ہشتم امتحانات 

پنجاب ایگزامنیشن ِکمیشن کے تحت فروری میں ہشتم امتحانات 

  



ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب ایگزامنیشن کمیشن (پیک)کے تحت جماعت ہشتم کے سالانہ امتحانات 2020فروری میں ہوں گے(بقیہ نمبر18صفحہ12پر)

۔ پنجم کے امتحانات اس بار ”پیک“ کے تحت نہیں ہوں گے بلکہ سکولز لیول پر ہی ہوں گے۔ ہر سکول پنجم کے امتحانات خود لے گا۔

امتحانات 

مزید : ملتان صفحہ آخر