معروف سماجی شخصیت‘ کالم نگار رانا محبوب اخترکے صاحبزادے شہرام رانا کی دعوت ولیمہ اجتماع میں تبدیل‘ اہم سیاسی شخصیات‘وکلاء، افسروں کی شرکت

    معروف سماجی شخصیت‘ کالم نگار رانا محبوب اخترکے صاحبزادے شہرام رانا کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)معروف سماجی سیاسی شخصیت و کالم نگار رانا محبوب اختر کے صاحبزادے ڈسٹرکٹ منیجر شیل پاکستان شہرام رانا کی(بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

دعوت ولیمہ کی تقریب سیاسی اجتماع میں تبدیل ہوگئی دعوت ولیمہ میں جنوبی پنجاب سمیت ملک بھر سے دانشوروں، کالم نگارو ں سماجی وسیاسی، رہنماؤں وکلاء، اعلی سرکاری افسران نے کثیرتعداد میں شرکت کی جن میں سنیئر سیاست دان و سابق ممبر قومی اسمبلی مخدوم جاوید ہاشمی، سابق وزیر مملکت مخدوم سید تنویر الحسن گیلانی،مخدوم سیداحمد مجتبی گیلانی،جمشید دستی، سابق ڈی سی ملتان زاہد اختر زمان، روزنامہ پاکستان کے گروپ جوائنٹ ایڈیٹر شوکت اشفاق، سینئیر صحافیوں مظہر عارف، میاں عبدلغفار احمد، پروفیسر نسیم شاہد، پرفیسر انور جمال، پروفیسر نعیم اشرف، پروفیسر رانا مسعود اختر، ممبر صوبائی اسمبلی، میاں علمدار قریشی، شیخ افضل، سجاد بخاری، حافظ اقبال خاکوانی، مہر محمد ساجد، مولانا احمد حنیف جالندھری،، عبد القادر بزدار، اشو لعل، ملک رب نواز، عاشق بزدار، پروفیسر رفعت عباس، ملک شفقت عباس، رانا نسیم اختر، الیاس گھمن، نور احمد، ملک محمد ابراھیم جانگلہ، میاں سراج بھٹہ محی الدین بھٹہ، شاہ نواز مشوری، جہانگیر مخلص، عبد القیوم خوانی، حماد ٹیپو،رانا نسیم اختر، خالد بیگ، مہر احمد گرمانی، مہراللہ وسایا، ممتا ز قریشی، خواجہ آصف،سمیت دیگر نے شرکت کی۔
شرکت