ملتان، سکولز میں بھرپور پولیو مہم چلانے‘ والدین سے تصدیق کرنیکا حکم

ملتان، سکولز میں بھرپور پولیو مہم چلانے‘ والدین سے تصدیق کرنیکا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان (سٹاف رپورٹر)ضلع ملتان کے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز میں پولیو مہم بھرپور طور پر چلانے کا حکم دے دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی ملتان مہر سعید احمد لنگڑیال نے 16تا20دسمبرتمام سرکاری اور نجی سکولز کے 5سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا حکم دے دیا ہے۔ اس سلسلے میں تمام ننھے منے طلبا وطالبات کے والدین سے اس بات کی تصدیق لی جائے گی کہ بچوں نے پولیو سے حفاظتی قطرے پی لئے ہیں یا نہیں‘ سی ای او مہر سعید احمد لنگڑیال کے مطابق اس (بقیہ نمبر5صفحہ12پر)

حوالے سے کسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔
پولیومہم