معروف صحافی شیخ ریاض پرویز کی آج   12ویں برسی 

معروف صحافی شیخ ریاض پرویز کی آج   12ویں برسی 

  



ملتان (سٹی رپورٹر) معروف صحافی روزنامہ نوائے وقت کے سابق ریذیڈنٹ ایڈیٹر شیخ ریاض پرویز مرحوم کی بارویں برسی آج ان کے صاحبزادے شیخ سجاد ریاض کے گھر واقع بہادر پورکالونی میں منعقد کی جائے گی۔شیخ(بقیہ نمبر21صفحہ12پر)

 ریاض پرویز 50 سال تک صحافت کے شعبہ سے وابستہ رہے۔ انہوں نے نا صرف شعبہ صحافت میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا بلکہ جنوبی پنجاب کے عوام کی آواز کو حقیق معنوں میں اجاگر کیا۔وہ 2 دسمبر 2007 کو سانس کے عارضے کے باعث 80 سال کی عمر میں  دارفانی سے کوچ کر گئے تھے۔ ان کی روح کے ایثال و ثواب کے لیے  اج ختم قران 12 بجے جبکہ دعا 2 بجے کرائی جائیگی۔

برسی 

مزید : ملتان صفحہ آخر