کامیاب جوان پروگرام میں 2لاکھ خواتین نے درخواستیں جمع کرائیں،عثمان ڈار

کامیاب جوان پروگرام میں 2لاکھ خواتین نے درخواستیں جمع کرائیں،عثمان ڈار

  



لاہور(این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے مور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام میں خواتین کے لئے مختص 25فیصد کوٹہ کے تحت خواتین نے 2لاکھ درخواستیں جمع کرائی ہیں۔ یوتھ انٹر پرینیورشپ سکیم کے لئے اب تک 10لاکھ درخواستیں موصول (بقیہ نمبر12صفحہ12پر)

ہوئی ہیں جو سکیم کی کامیابی ظاہر کرتی ہے۔وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو رواں ماہ قرضوں کا اجرا ء شروع کیا جارہا ہے جواگلے سال جون تک جاری رہے گا۔

عثمان ڈار

مزید : ملتان صفحہ آخر