پی کے89کیلئے تحصیل میئرشپ کے امیدوار ملک یوسف خان میتاخیل امیر منتخب

پی کے89کیلئے تحصیل میئرشپ کے امیدوار ملک یوسف خان میتاخیل امیر منتخب

  



بنوں (تحصیل رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع بنوں نے حلقہ پی کے89کیلئے تحصیل میئرشپ کے امیدوار ملک یوسف خان میتاخیل امیر منتخب کرلئے گئے جماعت اسلامی ضلع بنوں کے جنرل سیکرٹری مولانا تمیزالدین نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جماعت ضلع بنوں نے خفیہ رائے کے ذریعے حلقہ پی کے89کیلئے امیر الحاج یوسف خان میتاخیل منتخب کرلئے گئے نومنتخب امیر الحاج یوسف خان سے جماعت اسلامی کے ضلعی امیر پروفیسر محمد اجمل خان نے حلف اُٹھا لیا حلف لینے کے بعد نومنتخب امیر نے جماعتی سرگرمیوں کا آغاز کردیاواضح رہے کہ الحاج یوسف خان میتاخیل جماعت اسلامی ضلع بنوں کی تحصیل میریان میئر شپ کے امیدوار بھی ہیں,

مزید : پشاورصفحہ آخر