قبرستان بچاؤ تحریک کے زیر اہتمام آج احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا

قبرستان بچاؤ تحریک کے زیر اہتمام آج احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹی رپورٹر) قبرستان بچاؤ تحریک کے زیر اہتمام آج بروز پیر وینا سرائے کے مقام پر قبرستانوں کی بے حرمتی اور قبضے کے خلاف دو پہر 2 بجے زبردست احتجاجی مظاہرہ تحریک کے صدر غلام حسین آفریدی کی قیادت میں کیا جائے گا علاقے میں قبرستانوں کی بے حرمتی اور قبضے کے خلاف عوام میں اشتعال پایا جا رہا ہے جس کی وجہ سے آج صدر قبرستان بچاؤ تحریک کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔