بنوں‘ جماعت اسلامی کے دو روزہ تربیتی پروگرام اختتام پذیر

بنوں‘ جماعت اسلامی کے دو روزہ تربیتی پروگرام اختتام پذیر

  



بنوں (تحصیل رپورٹر)جماعت اسلامی کے دو روزہ تربیتی پروگرام اختتام پذیر ہوگیا تربیتی پروگرام میں ضلع بھر کے اراکین شریک ہوئے اس موقع پر جماعت اسلامی کے ضلعی امیر پروفیسر اجمل خان,ضلعی جنرل سیکرٹر ی مولانا تمیزالدین,سیکرٹری اطلاعات مولانا ہدایت اللہ خان بھی موجود تھے ضلعی امیر نے تربیتی پروگرام کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جماعت اسلامی اپنے کارکنوں کو تربیت دے رہی ہے اور وقتاً فوقتاً تربیتی پروگرامات کرتی رہتی ہے جماعت اسلامی کا منشور اسلامی نظام نفاذ ہے جماعت اسلامی کی سربلندی کیلئے ہر ممکن کوشش کررہی ہے,

مزید : پشاورصفحہ آخر