غیرقانونی ایران داخل ہونیوالے 28 پاکستانی گرفتار، لیویز کے حوالے  

 غیرقانونی ایران داخل ہونیوالے 28 پاکستانی گرفتار، لیویز کے حوالے  

  



نوکنڈی(این این آئی) ایرانی سیکورٹی فورسز نے غیرقانونی راستے ایران میں داخل ہونے پر 28پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرکے راہداری گیٹ پر لیویز کے حوالے کردیا گیا گرفتار افراد میں پانچ خواتین اور چھ بچے بھی شامل ہیں جوکہ ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے مزید تفتیش لیویز کررہی ہے۔

پاکستانی 

مزید : پشاورصفحہ آخر