اتنا بڑا پلیئر نہیں عدم انتخاب پر سلیکٹرز سے سوال کر سکوں،فواد عالم

اتنا بڑا پلیئر نہیں عدم انتخاب پر سلیکٹرز سے سوال کر سکوں،فواد عالم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (یواین پی) قومی آل راونڈر فواد عالم کا کہنا ہے کہ وہ اتنے بڑے پلیئر نہیں کہ اپنے عدم انتخاب پر پی سی بی یا سلیکٹرز سے کوئی سوال کرسکیں حالانکہ انہیں اس معاملے پر دلی تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔فواد عالم کا کہنا تھا کہ سلیکٹ نہ ہونے پر شدید مایوسی اور تکلیف کے باوجود انہوں نے امید کا دامن نہیں چھوڑا اور جس طرح دنیا امید پر قائم ہے وہ بھی توقع کرتے ہیں کہ کبھی ان کی جانب نظر کرم کی جائے گی