ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے لیے ری ٹینشن ونڈو بند ہوگئی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے لیے ری ٹینشن ونڈو بند ہوگئی

  



لاہور(سپورٹس رپورٹر)ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے لیے ری ٹینشن ونڈو بند ہوگئیملتان سلطانز  نے شاہد آفریدی، محمد عرفان، جیمز وینس اور شان مسعود کو ری ٹین کرلیا۔ملتان سلطانز  نے علی شفیق، جنید خان اور محمد الیاس کو بھی ری ٹین کیا ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ  نے شاداب خان، فہیم اشرف، آصف علی اور لوک رونکی کو ری ٹین کرلیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ  نے حسین طلعت، عماد بٹ، رضوان حسین اور موسیٰ خان کو بھی ری ٹین کیا ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی