اوٹی سی لاہور چیلنج کپ کا 10دسمبر سے آغاز ہوگا
لاہور(یواین پی)اوٹی سی لاہور چیلنج کپ ون ڈے کلب کرکٹ ٹورنامنٹ 10دسمبر سے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں شروع کر انے کا اعلان کردیا گیا،چیئرمین ٹورنامنٹ کمیٹی ملک سجاد اکبر نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ٹورنامنٹ کا مقصد شہر کی کلب کرکٹ کو فعال کرنا ہے،تمام ٹیموں کیلئے لازم کیا گیا ہے کہ وہ حتمی گیار ہ رکنی ٹیم میں دو انڈر 19اور دو انڈر 23کھلاڑی شامل کریں گی۔
ضرور پڑھیں: ڈویلپنگ ایشیامیں ترقی کی شرح 5 اعشاریہ 2 فیصدرہے گی،اے ڈی بی کی طرف سے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک جاری