قومی ویمنز کرکٹ ٹیم  ملائشیاپہنچ گئی

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم  ملائشیاپہنچ گئی

  



لاہور (یواین پی)انگلینڈ کے خلاف سیریز میں شرکت کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے ملائشیا پہنچ گئی۔ 3 میچز پر مشتمل آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ سیریز 9 سے 20 دسمبر تک شیڈول ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی