واشک میں مسافر کوچ کی رکشے  کوٹکر، دو افراد جاں بحق 

     واشک میں مسافر کوچ کی رکشے  کوٹکر، دو افراد جاں بحق 

  



بسیمہ(آن لائن)بلوچستان کے ضلع واشک میں تیز رفتار مسافر کوچ نے چنچی رکشے کو کچل ڈالا، حادثے میں دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ہیں لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ واشک کی تحصیل بسیمہ کے علاقے حسین زئی کے قریب پیش آیا، جہاں تیز رفتار بس نے اوورٹیک کرتے ہوئے چنچی رکشے کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ دو افراد۔زخمیوں کو لیویز فورس بسیمہ  اہلکاروں نے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

واشک حادثہ

مزید : علاقائی