چنیوٹ‘تیزرفتار کار اور موٹرسائیکل میں تصادم‘ایک نوجوان موقع پر دم توڑ گیا‘متعدد افراد زخمی

چنیوٹ‘تیزرفتار کار اور موٹرسائیکل میں تصادم‘ایک نوجوان موقع پر دم توڑ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چنیوٹ (آئی این پی) نلکا اڈہ کے قریب تیزرفتار کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ایک نوجوان موقع پر دم توڑ گیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے چنیوٹ بھوآنہ نلکا اڈا کے قریب موٹر سائیکل کی کیری ڈبے سے ٹکر حادثے کے باعث موٹر سائیکل سوار 30 سالہ ظفر اقبال جاں بحق حادثہ تیز رفتاری سے پیش آیا جاں بحق ہونے والے نوجوان کی ڈیڈ باڈی تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دی گئی۔
چنیوٹ حادثہ

مزید :

علاقائی -