کاہنہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ  سے کار ڈرائیور زخمی، ہسپتال منتقل

کاہنہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ  سے کار ڈرائیور زخمی، ہسپتال منتقل

  



لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ میں نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور شریف زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا بتایا گیا ہے کہ کاہنہ کے علاقے حمزہ ٹاون کراچی وقاص بیوی بچوں کے ہمراہ گاڑی پر جارہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وقاص شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق ڈکیتی سمیت دیگر پہلوؤں پر تفتیش کی جارہی ہے۔

مزید : علاقائی