جعلی کریڈٹ کارڈز تیار کرنے  والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

 جعلی کریڈٹ کارڈز تیار کرنے  والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر) جعلی کریڈٹ کارڈز کے ذریعے بھاری مالیت کی خریداری کر کے بینکوں کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچانے والے گروہ کا سرغنہ پکڑا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جعلی کریڈٹ کارڈز کے ذریعے بڑے شاپنگ سینٹرز سے لاکھوں روپے کی خریداری میں ملوث ملزمان کے گروہ کے سرغنہ کو فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی لاہور کے سائبر کرائم ونگ نے پکڑا ہے۔ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آ غاز کردیاگیا۔
 باقاعدہ گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس ضمن میں مزید تفتیش و تحقیق کی جارہی ہے۔

مزید :

علاقائی -