الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری، وزیراعظم کا خط چیئرمین سینیٹ کو موصول

  الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری، وزیراعظم کا خط چیئرمین سینیٹ کو موصول

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے معاملے پر وزیراعظم کی طرف سے لکھا گیا خط چیئرمین سینیٹ کو موصول ہو گیا ہے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آج بروز پیر کو سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اہم ملاقات کریں گے جس میں آئندہ کے لائحہ عمل اور اجلاس بلانے پر بات چیت کی جائے گی۔

خط موصول

مزید : صفحہ اول