مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کی توقع کرتے ہیں، جاپان

مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کی توقع کرتے ہیں، جاپان

  



ٹوکیو(آئی این پی) جاپان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ جاپان کشمیر کی صورتحال پر نگاہ رکھے ہوئے ہے، مسئلہ کشمیر ایک پرامن حل پر منتج ہوگا، پاکستان اور بھارت کے مابین ”دیرینہ اختلافات“سے واقف ہیں۔ بھارت کیساتھ اپنے دفاع اور وزیر خارجہ کے پہلے مذاکرات کے ایک روز بعد، جاپان نے اتوار کے روز امید ظاہر کی کہ مسئلہ کشمیر ایک پرامن حل پر منتج ہوگا۔ جاپان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ان کی حکومت کشمیر کے حالات کوبغور دیکھ رہی ہے۔

جاپان

مزید : صفحہ اول