ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسر اسلام آباد چودھری محمد عرفان کے والد چودھری خلیل احمد انتقال کر گئے

  ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسر اسلام آباد چودھری محمد عرفان کے والد چودھری خلیل ...

  



لاہور(پ ر) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسر اسلام آباد چودھری محمد عرفان کے والد چودھری خلیل احمد گزشتہ رات لاہور میں انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج سوموار کو بعداز نماز عصر ڈبل ڈی فیز فائیو ڈیفنس لاہور کی مسجد میں ادا کی جائے گی۔ قبل ازیں ان کا جنازہ 136 کے فیز فائیو ڈیفنس سے اٹھایا جائے گا۔ مرحوم، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر چودھری منان اور چودھری عمران کے والد جبکہ بریگیڈیئر جاوید اقبال، چودھری شاہد رشید اور ارشد سعید کے سسر تھے۔

انتقال

مزید : صفحہ آخر