دعوؤں کے باوجود مسافر ٹرینوں کا شیڈول بحال نہ ہو سکا
لاہور(این این آئی)انتظامیہ کے دعوؤں کے باوجود مسافر ٹرینوں کا شیڈول بحال نہ ہو سکا۔عوامی ایکسپریس ساڑھے 5 گھنٹے،اکبر ایکسپریس 2گھنٹے 40منٹ،علامہ اقبال 2 گھنٹے 30منٹ،تیزگام ایک گھنٹہ 40منٹ،شاہ حسین اور کراچی ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹہ،فرید ایکسپریس ایک گھنٹہ 20منٹ جبکہ جعفر ایکسپریس ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار رہی۔
ٹرین شیڈول