سعودی ایئر لائن کے سابق جنرل سیلز ایجنٹ الراویہ ٹریول کے چیف ایگزیکٹو  محمد سعادت چودھری انتقال کر گئے 

سعودی ایئر لائن کے سابق جنرل سیلز ایجنٹ الراویہ ٹریول کے چیف ایگزیکٹو  محمد ...

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) سعودی ایئر لائن کے سابق جنرل سیلز ایجنٹ الراویہ ٹریول کے چیف ایگزیکٹو محمد سعادت چودھری قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں،اُنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں  اُن کے آبائی گاؤں ضلع چنیوٹ میں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے۔ رابطہ: وقاص سعادت (0334-4443344--0300-8117581)، رانا شاہد(0323-4888805)

سعادت چودھری 

مزید : صفحہ آخر