پاکستان اور سعودی عرب کے  درمیان حج 2020ء کیلئے ایم او یو  پر 5 دسمبر کو دستخط ہو نگے

پاکستان اور سعودی عرب کے  درمیان حج 2020ء کیلئے ایم او یو  پر 5 دسمبر کو دستخط ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج2020ء کا ایم او یو5دسمبر کو سائن ہو گا،وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری،وفاقی سیکرٹری مذہبی امور میاں مشتاق احمد پر مشتمل وفد اسلام آباد سے آج رات حجاز مقدس روانہ ہو گا،وفد عمرہ کی سعادت کے علاوہ حج2020ء کی تیاریوں کے لیے سعودی وزارت الحج کے ذمہ داران سے ملاقاتیں کرے گا،ڈی جی حج ابرار احمد مرزا،ڈائریکٹر حج ساجد منظور اسعد کے مترجم عبد المالک بھی ساتھ ہوں گے۔  

ایم او یو

مزید : صفحہ آخر