ارقم انٹرنیشنل ٹریول لاہور کے  چیف ایگزیکٹو اور سینئر حج آرگنائزر  ظفر محمود چودھری کی والدہ انتقال کر گئیں 

   ارقم انٹرنیشنل ٹریول لاہور کے  چیف ایگزیکٹو اور سینئر حج آرگنائزر  ظفر ...

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ارقم انٹرنیشنل ٹریول لاہور کے چیف ایگزیکٹو اور سینئر حج آرگنائزر ظفر محمود چودھری کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں،ان کی نمازِ جنازہ آج (بروز پیر) صبح 10بجے، G 28بلاک ماڈل ٹاؤن میں ادا کی جائے گی، تمام احباب سے نمازِ جنازہ میں شرکت کی اپیل ہے۔ رابطہ: ظفر محمود چودھری (0321-9400428)

والدہ انتقال

مزید : صفحہ آخر