مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر رانا مقبول احمد کی خوش دامن انتقال کر گئیں

مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر رانا مقبول احمد کی خوش دامن انتقال کر گئیں

  



لاہور(پ ر)مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر رانا مقبول احمد کی خوش دامن انتقال کر گئیں،بیگم سردار شجاع اللہ موکل کی نماز جنازہ آج بروز سوموار 2 دسمبر سہ پہر 3:30 بجے ادا ہو گی۔نماز جنازہ 26 احمد بلاک نیو گارڈن ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی،مرحومہ سردار احمد شجاع اور سردار ذاہد شجاع کی والدہ تھیں،بیگم میاں افتخار احمد اور بیگم شہزاد حسن پرویز بھی سوگواران میں شامل ہیں۔

انتقال

مزید : صفحہ آخر