ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کر نیوالے ملزم کو پھانسی دی جائے، اعظم سندھو

  ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کر نیوالے ملزم کو پھانسی دی جائے، اعظم سندھو

  



لاہور(پ ر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سماجی وسیاسی رہنما ء چوہدری اعظم سندھو نے کہا ہے کہ ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کر نے والے ملزم کو پانسی دی جائے دشمننااسلام کی جانب سے توہین آمیز ہ جسارت قابل مذمت ہے مسلم امہ اورنا روے حکو مت بے حر متی کے افسوس ناک واقع کا نو ٹس لیں مذہب کیلئے ہر مسلمان اپنی جان نچھاور کر نے کیلئے تیار ہے نبی آخر زماں کی ثناء مسلمان کے خون میں شامل ہے اور اس کے رسول ؐ سے ہی سر شار مسلما ن کامیاب ہے نبی کر یم ؐ سے محبت وعشق کادم بھرنے والے ہی دنیاو آخر ت میں کامیاب افراد ہونگے مسلمان اپنے کمزور سے کمزور ایمان سے بھی محسن انسانیت رہبر و رہنماء محبوب خدا ہے اپنا اظہار محبت چھاپا نہیں سکتے ہر مسلمان ان پر اپنی جان و مال کونچھاور کر نے کیلئے ہر وقت تیار رہتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1