ٓٓٓآبی ذخائر

  ٓٓٓآبی ذخائر

  



لاہور(این این آئی)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد25400 کیوسک اور اخرج 50000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد11000 کیوسک اور اخراج11000 کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد22800 کیوسک اور اخراج27000 کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد18300 کیوسک  اور اخراج  11900کیوسک رہا۔جناح بیراج آمد75100کیوسک اور اخراج 68100 کیوسک،چشمہ آمد58000 کیوسک اوراخراج  55000کیوسک، تونسہ آمد58600 کیوسک اور اخراج48200 کیوسک،پنجند آمد5600 کیوسک ور اخراج 800 کیوسک،گدو آمد 52800کیوسک اور اخراج 44500 کیوسک رہا۔ 

، سکھر آمد42400کیوسک اور اخراج16900  کیوسک جبکہ وٹری بیراج آمد15000 کیوسک اور اخراج    2000 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1488.09 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.866 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی  موجودہ سطح 1185.20 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.462 ملین ایکڑ فٹ جبکہ  چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 641.80 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ   3.462 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے۔

مزید : کامرس