حکومت کا 53ہزار حجاج کو اخراجات کی رقم واپس کرنے کا فیصلہ

حکومت کا 53ہزار حجاج کو اخراجات کی رقم واپس کرنے کا فیصلہ

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) اسی کروڑ روپے سے زائد رقم حجاج کرام کو واپس کی جائے گی۔ خیال رہے کہ وزارت مذہبی امور پانچ ارب روپے حج سے قبل ہی حاجیوں کو واپس کر چکی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے 53 ہزار حجاج کرام کو دوسری مرتبہ حج اخراجات کی رقم واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسی کروڑ روپے سے زائد رقم حجاج کرام کو واپس کی جائے گی۔یہ رقم ٹرین کے کرایوں اور رہائش کی مد میں بچائی گئی۔ وزارت مذہبی امور پانچ ارب روپے حج سے قبل ہی حاجیوں کو واپس کر چکی ہے۔ متعلقہ بینکوں کو ہدایات جاری کر دی گئی

رقم واپسی

مزید : صفحہ اول