وکلاء اور ڈاکٹرزمیں جھگڑے کا معاملہ بارکی پولیس کیلئے کوآرڈی نیشن کمیٹی قائم

وکلاء اور ڈاکٹرزمیں جھگڑے کا معاملہ بارکی پولیس کیلئے کوآرڈی نیشن کمیٹی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی این پی) وکلا اور ڈاکٹرز کے جھگڑے کا معاملہ، بار ایسوسی ایشن نے پولیس کیساتھ کوآرڈینیشن کیلئے کمیٹی قائم کر دی۔تفصیلات کے مطابق کمیٹی میں مقصود کھوکھر، رانا منظور احمد، را نا عدیل اور عمر غوری کے نام شامل ہیں۔ جنرل سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار کا کہنا ہے ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے ورنہ وکلا آج سوموار خود ملزم گرفتار کریں گے۔
کمیٹی قائم

مزید :

صفحہ اول -