بنوں‘ سیکورٹی فورسز نے  بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا

بنوں‘ سیکورٹی فورسز نے  بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا

  



بنوں (تحصیل رپورٹر)سیکورٹی فورسز نے بارودی مواد کو ناکارہ بنادیا تھانہ جانی خیل کی حدود سے بڑی مقدار میں بارودی مواد برآمد ہوا جس کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز نے بارودی مواد برآمد کرکے ناکارہ بنادیا اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

مزید : صفحہ اول