رئیل اسٹیٹ سیکٹر ز کے بحران کے حل کے لیے فیڈریشن آف رئیلٹرز پاکستان کے دونوں دھڑے متحد ہو گئے
CNE.Dat.23.11.19=Devolpment.Sell.Zameen.3
اتفاق رائے سے فیڈریشن آف رئیلٹرز پاکستان کی تنظیم سازی کا مرحلہ مکمل
پراپرٹی کے کاروبار کو مل کر بحران سے نکالیں گے،نو منتخب صدر سردار طاہر محمود۔
وزیر اعظم پاکستان عمران خان گزشتہ حکومت کی طرف سے یکم جولائی2016ء کو مسلط کیے گئے ٹیکسز واپس لے،چیئرمین مسرت اعجاز خان۔
مسرت اعجاز خان(چیئرمین)
نجیب گل عباسی (وائس چیئرمین)
ناصر جاوید خان(پیٹرن انچیف)
سردار طاہر محمود (صدر) فیڈریشن آف رئیلٹرز پاکستان منتخب
میاں شاہد محمود(سینئر نائب صدر)نارتھ زون(پنجاب +کے پی کے)
سید کاشف شاہ(سینئر نائب صدر)ساؤتھ زون (سندھ بلوچستان) ہوں گے
محمد احسن ملک(نائب صدر پنجاب)
رانا محمد اکرم(نائب صدر اسلام آباد)
علی اکبر آفریدی(نائب صدر کے پی کے)
سید عرفان عالم(نائب صدر سندھ)
امیر حمزہ(نائب صدر بلوچستان)مقرر
جبکہ ایگزیکٹو ممبران پنجاب میں
مہرمحمد شہباز(سبزہ زار لاہور)
میاں محمد نعیم(گجر پورہ لاہور)
میاں مبشر سعید(الکبیر ٹاؤن لاہور)
چودھری طارق گجر(فیصل ٹاؤن لاہور) شامل ہیں
ایگزیکٹو ممبران کے پی کے
آغا شاہ گل
انجینئر سید عامر شاہ
جاوید خٹک مقر
ایگزیکٹو ممبران سندھ
سید صابر شاہ
شیخ فیصل ہوں گے
ایگزیکٹو ممبران بلوچستان
قاسم خان
اصغر خان نامزد
ایگزیکٹو ممبراسلام آباد کے لیے
ملک حبیب نامزد
راحیل ہارون(گروپ لیڈر سندھ)ہوں گے