چین کی شمال مغربی ہائی وے  ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

چین کی شمال مغربی ہائی وے  ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

  



ہربن(آئی این پی/شِنہوا) چین کے انتہائی شمالی صوبے ہیلونگ جیانگ کے شہر  موہے  تک ایک قومی ہائی وے کی توسیع کردی گئی۔ کمپلیکس پرما فراسڈ زون سے موہے کی طرف گزرنے والے 157کلومیٹر  سیکشن کے کھولنے کے ساتھ ہی  بیجنگ موہے نیشنل ہائی وے (G111)  ٹریفک کیلئے مکمل طورپرکھل گیا ہے جو کہ چین کے قومی دارالحکومت  کو روس  کے سرحدی شہر سے براہ راست ملاتا ہے۔   موہے  اکثر سردیوں میں درجہ حرارت منفی 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے چلا جاتا ہے  

مزید : عالمی منظر /رائے