بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرماکی تعطیلات کا اعلان

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرماکی تعطیلات کا اعلان
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرماکی تعطیلات کا اعلان

  



کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرماکی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان میں سرکاری و نجی سکولوںمیں موسم سرماکی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا،بلوچستان کے گرم علاقوں کے سکولز میں تعطیلات 10 روز کیلئے ہوں گی جبکہ سردعلاقوں میں سکولز 75 روز کیلئے بند رہیں گے،سردعلاقوں میں سکولز16 دسمبر2019 سے 29 فروری 2020 تک بند رہیں گے جبکہ گرم علاقوں کے سکولز22 سے 31 دسمبرتک 10 روز کیلئے بند رہیں گے۔

مزید : اہم خبریں /علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ