لاہور میں دوران ڈیوٹی ایک اور کانسٹیبل چل بسا

لاہور میں دوران ڈیوٹی ایک اور کانسٹیبل چل بسا
لاہور میں دوران ڈیوٹی ایک اور کانسٹیبل چل بسا

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں دوران ڈیوٹی ایک اور کانسٹیبل چل بسا،تھانہ رائیونڈ سٹی لاہورکاکانسٹیبل طبیعت خراب ہونے کے باعث جاں بحق ہوا۔

پولیس کے مطابق کانسٹیبل محمدحنیف کودوران ڈیوٹی حالت بگڑنے پرہسپتال منتقل کیاگیاتھاکہ دوران علاج ہسپتال میں انتقال کرگیا،واضح رہے کہ گزشتہ روزبھی پولیس لائنزلاہورمیں ایک کانسٹیبل حادثاتی طورپرجاں بحق ہواتھا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور