دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک نے مردانہ طاقت میں اضافے کا طریقہ دریافت کرلیا، پوری دنیا کے مردوں کو دعوت دے دی

دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک نے مردانہ طاقت میں اضافے کا طریقہ دریافت کرلیا، ...
دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک نے مردانہ طاقت میں اضافے کا طریقہ دریافت کرلیا، پوری دنیا کے مردوں کو دعوت دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیا کے صاف ستھرے ساحل سمندر اور خوبصورت جزیرے دنیا بھر کے سیاحوں کا دل للچاتے ہیں۔ اس روایتی سیاحت کے علاوہ انڈونیشیاءجدید طبی سہولیات کے علاوہ ہر طرح کے امراض کا روایتی علاج بھی کیا جاتا ہے جسے ہم دیسی طریقہ علاج کہتے ہیں۔ چنانچہ اس وجہ سے انڈونیشیاءکا میڈیکل ٹورازم بھی کافی ہے تاہم اب میڈیکل ٹورازم میں اضافے کے لیے انڈونیشیاءکے وزیرصحت تیروان آگس پوترانتو نے ایک حیران کن اعلان کر دیا ہے۔ تیروان کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا میں مردوں کے جنسی عضو کا سائز بڑھانے کے لیے ایک روایتی مساج کیا جاتا ہے۔ اب وہ اس مساج کی تشہیر کریں گے اور اس میں سرمایہ کاری کریں گے تاکہ ملک میں میڈیکل سیاحت کو بڑھایا جا سکے۔
وائس انڈونیشیاءکے طابق تیروان کا کہنا تھا کہ ”مرادنہ جنسی عضو کا سائز بڑھانے کے لیے روایتی مساج کا طریقہ ہمارا اثاثہ ہے اور ہمیں اسے طبی سیاحت بڑھانے اور ملکی آمدن میں اضافے کے لیے استعمال کرنا چاہیے۔ہمیں پوری دنیا میں اس کی تشہیر کرنی چاہیے۔ “ رپورٹ کے مطابق مساج کے اس طریقے کو انڈونیشیا ءمیں ’میک ایرٹ‘ (Mak Erot)کہا جاتا ہے۔ اس مساج کو سرجری کے ذریعے مردانہ جنسی عضو کو بڑھانے کا بہترین متبادل خیال کیا جاتا ہے جس کے مضر اثرات بھی نہیں ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -