اینکر نے اسحاق ڈار کو کلین بولڈ کردیا،سینیٹرفیصل جاوید

اینکر نے اسحاق ڈار کو کلین بولڈ کردیا،سینیٹرفیصل جاوید
اینکر نے اسحاق ڈار کو کلین بولڈ کردیا،سینیٹرفیصل جاوید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما اورسینیٹر فیصل جاوید نے کہاہے کہ اینکر نے اسحاق ڈار کو کلین بولڈ کردیا،بہتر ہوتا حسین نواز گھر میں ان سے انٹرویو کرلیتے ۔
نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے سینیٹر فیصل جاوید نے کہاکہ نیب نے اسحاق ڈار کے متعدد پلاٹ اورجائیدادیں ضبط کی ہیں ،ان کے بیرون ملک دو اکاﺅنٹ بھی ہیں ،ان کاکہناتھا کہ طبیعت خراب ہوتوبندہ ڈاکٹر کے پاس جاتا ہے ہارڈٹاک میں نہیں ،ان لوگوں کی واپسی سے متعلق شہزاداکبر کام کررہے ہیں ۔