نیب کی راناثنااللہ کیخلاف زیرالتواکیس سماعت کیلئے مقررکرنے کی درخواست 

نیب کی راناثنااللہ کیخلاف زیرالتواکیس سماعت کیلئے مقررکرنے کی درخواست 
نیب کی راناثنااللہ کیخلاف زیرالتواکیس سماعت کیلئے مقررکرنے کی درخواست 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے راناثنااللہ کیخلاف زیرالتواکیس سماعت کیلئے مقررکرنے کیلئے درخواست دائر کردی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق نیب کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ راناثنااللہ 10 ماہ سے اثاثوں کے کیس میں ضمانت پرہیں،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ راناثنااللہ کی درخواست ضمانت کوسماعت کیلئے مقررکیاجائے،راناثنااللہ کی درخواست ضمانت سن کرفیصلہ کیاجائے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -